وکلاء کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرا دئیے جائیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکلا کے اسلام آباد میں قائم تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا ہے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے!-->!-->!-->…