خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیر شامل، مانسہرہ نظر انداز
ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیر شامل کرلئے گئے تاہم اس بار بھی ہزارہ ڈویژن کو نظر انداز کیا گیاہے۔
سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات مقرر کردیے گئے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد!-->!-->!-->…