کراچی، منی ٹرک پر دستہ بم حملہ،11افراد جاں بحق،9زخمی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب رات کو ایک ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ٹرک میں 25 سے 30 افراد سوار تھے جس کی وجہ سے اموات زیاد

لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈکی یوم آزادی کی تقریب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ ہیڈ کواٹر اسلام آبادمیں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا گیا. تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے

ڈیرن سیمی کی پاکستان کیلئے خدمات پر سول ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے والے ڈیرن سیمی کے لیے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کیاگیاہے۔ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے اورپاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز

یوم آزادی آج ملی جو ش وجذبے سے منایا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ایوان صدر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی ۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21

پاکستان نے بھارت پر عائد کی گئی سفر ی پابندی اٹھا لی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا خدشات کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا ہے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت پر پابندی کی گئی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ایک وکٹ سے ہرادیا

فوٹو: اے ایف پی کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ سنسی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے جیت لیا ۔ جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے ساتھ

خواتین کے کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے کی شرط ختم

فوٹو : فائل جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرتے وقت کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے سلسلہ ختم کردیا گیا۔ انڈونیشن خواتین کو یہ خبر انڈونیشا کے آرمی چیف جنرل انڈیکا پرکسا نے ایک انٹرویو میں دی ہے، انڈونیشیا میں اس سے

بیرسٹر سلطان محمود صدارتی امیدوار نامزد

مظفر آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کا صدر نامزد کرلیاہے آزاد کشمیر میں صدارتی انتخاب 17اگست کو ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے ان کے

پاکستان امریکہ کا چھوڑا گند صاف کرنے کیلئے رہ گیا ہے ؟ عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا گند صاف کرنے کے لیے رہ گیا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حالات

کشمیر کر کٹ ٹیم کو 1922 میں ٹیسٹ سٹیٹس مل گیا تھا

شہزاد شفیع آج کل آزاد کشمیر میں کے پی ایل کے نام سے ایک تھکی ہوئی لیگ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے ۔۔اس لیگ کے سپورٹرز یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ کشمیر کی سرزمین پر پہلی بار ہو رہا ہے کہ اتنے بڑے بڑے کھلاڑی یہاں کھیل رہے