آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے اصولی موقف اور پاکستان ٹیم کو کچھ کر دکھانے کے مشورہ نے کام دکھا دیا، ادھر بابراعظم الیون نے ورلڈ کپ میں فتوحات حاصل کیں دوسری طرف انگلینڈ بھی ٹیم بھیجنے پر آمادہ ہو گیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پی سی…

حلفاً کہتا ہوں عمران خان ملک و قوم کیساتھ انتہائی مخلص ہیں، خرم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا ہے کہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ عمران خان اس ملک کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور وہ ملک و قوم کے ساتھ…

پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں،ٹم پین

دبئی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آسٹریلوی ٹیسٹ کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے پاکستان کے دورہ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی بے چین ہیں اور بعض دورے کے حوالے سے ماہرین کی رپورٹ پر مطمئن ہو جائیں گے۔ دورہ پاکستان پر گفتگو کرتے ہوئے ٹم پین نے کہاکہ کسی بھی…

حکومت نے بجلی کی قیمت میں2روپے52پیسے اضافہ کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شدید مہنگائی میں حکومت نے بجلی کی قیمت میں مزید2روپے 52پیسے اضافہ کردیا، نیپرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی…

کالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی میں افغان حکومت نے کردار ادا کیا

فوٹو: فائل پشاور( ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے آج سے جنگ بندی کا اعلان کردیاہے اور سرکاری حکام کے ساتھ اس بات پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے کہ جنگ بندی میں مزید توسیع ہو گی اور بعد میں مستقل امن کی جانب جائیں گےکالعدم ٹی ٹی پی کی فائر بندی…

پاکستانی جیولر کی چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت

شنگھائی (شِنہوا) ایک 40 سالہ پاکستانی جیولر احمد عقیل اپنی پانچ ماہ کی بیٹی کو سلانے کے بعد احتیاط کے ساتھ اپنا خزانہ نکالا جس میں موجود ایک چار پتیوں کا سہ شاخہ نیلم کا ہار اور کانوں کےجھمکوں کا ایک سیٹ خاص طور پر چائنہ بین الاقوامی درآمدی…

احمد فراز اور فیض کی شاعری کا تخیل لئے فن پاروں کی نمائش

اسلام آباد(مشکور علی)اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اوراحمد فراز کےاشعار کے تناظر میں…

آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹاکرا سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے آئندہ سال دورہ پاکستان کااعلان کر دیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ…

پٹے والا آوارہ کتا

احسن وحید ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…

شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کو نئے سفر پر گامزن کردیا

فوٹو:شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) چین کی تاریخ کے ایک خاص سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں اورگزشتہ مہینوں میں انہوں نے پارٹی کی صد سالہ تقریب سے خطاب میں ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کے قیام کا اعلان کیا،…