لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر

لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وکیل کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، سپریم کورٹ ریلیف دیگی، بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مشاورت جاری ہے. انھوں نے امید ظاہر کی کہ اگر سپریم کورٹ گئے تو…

حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی میں جکڑی عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول 248 روپے لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ پر گزشتہ رات بارہ بجے سے عملدرآمد شروع ہو گیا. وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے فی لیٹر…

ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماسابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا عدالتی فیصلے پر اظہار ناپسندیدگی کہا وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ فواد چوہدری نے عدالتی…

بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی

اسلام آباد: بارشوں کے حوالے سے آج اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کر دی ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کا16اپریل کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ کا دوبارہ انتخاب…

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا

لاہور: حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے،لاہور ہائی کورٹ نے انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے یہ فیصلہ چار ایک کے تناسب سے جاری کیاہے۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز کو اکثریت نہ ہونے کے باعث ہٹانے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوئی تھی اور عدالت نے یہ…

محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے

لندن : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے۔ محمد رضوان نے سیسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے 131 رنز کی شاندار کھیلی ہے، ان کی اننگز میں 21 چوکے شامل تھے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر 30 سالہ…

برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی: برطانوی فوج کی ڈپٹی کمانڈر فیلڈ میجر جنرل سیلیا جے ہاروی کی قیادت میں برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 رکنی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی…

یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور: یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، معجزانہ طور پر بچ گئی، طلبہ نے زخمی حالت میں فوری اسپتال پہنچایا۔ طالبہ نے خود کشی کی کوشش لاہور کی ویمن یونیورسٹی میں کی، فزکس کی طالبہ نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تاہم…

تنخواہ دار طبقے کا ریلیف ختم۔51 ہزار تنخواہ پر بھی ٹیکس عائد

فوٹو : فائل اسلام آباد: بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کا ریلیف ختم۔51 ہزار تنخواہ پر بھی ٹیکس عائد۔نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترمیم قومی اسمبلی نے منظور کرلی۔ماہانہ 50 ہزار سے زائد تنخواہ پر بھی 2ہ5شرح سے ٹیکس عائد ہوگا۔ حکومت نے  بجٹ میں تنخواہ…

یو ٹیوبرز کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں، پتہ ہے ہمدردی کیوں ہے،دعازہرہ

فوٹو: فائل لاہور: سندھ سے پنجاب میں آ کر محبت کی شادی کرنے والی دعا زہرہ یو ٹیوبرز کے تبصروں پر برہم، کہا مجھے یو ٹیوبرز کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں، پتہ ہے ہمدردی کیوں ہے،دعازہرہ نے کہا مجھ پر تبصرے نہ کریں۔ ایک انٹرویو میں کراچی سے لاہور…