ایٹمی پروگرام تنازع، ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

فائل:فوٹو تہران: ایٹمی پروگرام تنازع پر ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ دونوں فریق عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مذاکرات کا آغاز کریں گے، عباسی عراقچی ایران اور اسٹیو و ٹکوف امریکی وفد کی قیادت کریں گے،…

وزیراعظم بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

فائل:فوٹو منسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم عزت مآب الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی…

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو راولپنڈی:سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 19 اپریل کو ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی جبکہ دیگر 10 مقدمات میں کے چالان عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے…

کینیڈا کا 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کااعلان

فائل:فوٹو اوٹاوا: کینیڈا نے 13 نئے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مسافروں کو اب صرف ایک الیکٹرانک ٹریول آتھورائزیشن (eTA) کی ضرورت ہوگی، جو آسان اور تیز آن لائن عمل کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری نے درخواستیں اسلام…

بیلاروس کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم

فائل:فوٹو منسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، بیلاروس کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور سازگار ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ بیلاروس کے صدر…

ملالہ یوسفزئی کاحکومت پاکستان سے افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر نہ کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو برمنگھم: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ادارے ملالہ فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر کرنا بند کرے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیان میں ملالہ فنڈ نے حکومت سے مطالبہ کیا…

وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مئی میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشی کی خبر…

سپریم کورٹ نے”اے آئی “ کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی۔فیصلے میں کہاگہاے کہ اے آئی کو فیصلہ لکھنے میں ریسرچ اور ڈرافٹ تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے چیٹ جی پی ٹی ، ڈیپ سیک…

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا۔ امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد…