وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے خط کا وفاق نے تاحال کوئی جواب نہیں آیا،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خط پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے خط کا وفاق نے…