شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار غیر ملکیوں کی…