بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے سیلابی ریلے کی نذر،5 اہلکار ہلاک
فوٹو:سوشل میڈیا
لداخ: بھارتی فوج کا ایک ٹینک چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے میں چینی سرحد کے قریب لائن آف ایکچوئل کنٹرول میں سفر کررہا تھا۔…