نوجوان خاتون کا 16سالہ سے کچھ بھی نہ کھانے پینے کادعوی

فائل:فوٹو ادیس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباوٴ نامی 26 سالہ…

عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ایف بی آر اور پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں نان فائلرز کی…

نیب ترامیم کیس،عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس،عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست منظور، عدالت نے قرار دیا کہ وفاق اور پنجاب حکومت اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرے ۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی…

اس بات پر یقین نہیں ہے کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔ فرانسیسی خبر…

 شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے بانی پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ کے احاطہ سے گرفتاری سے متعلق اہم ریمارکس دیتے ہوئے…

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے کہا گیا کہ گردشی قرضے کو روکنے کیلئے اداروں کی ڈیجیٹلائزیشن بھی اہم ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے…

آزاد کشمیر میں مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد شٹر ڈاوٴن اور پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق گزشتہ روز ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے تین بجے تک سوگ رہے گا ، تین بجے کے بعد شٹر…

وزیراعظم کا اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو اولین ترجیح دی جائے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی…

جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: جموں وکشمیرعوامی ایکشن کمیٹی نےاحتجاج جاری رکھنے کااعلان کردیا گیا،حکومت آزاد کشمیر نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے وہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سامنے لایا جائے،پریس کانفرنس میں مطالبہ۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس…

وزیراعظم شہباز شریف ن لیگ کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ پارٹی قائد میاں نواز شریف کو ارسال کر دیا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ…