آصف زرداری، نوازشریف، گیلانی کے خلاف ریفرنس،تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر کے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریک چیئرمین پیپلز…