ناران لینڈ سلائیڈنگ،2افراددب گئے،سیکڑوں محصور، کاغان روڈ 16 گھنٹوں سے بند
فوٹو: فائل
بالاکوٹ (زمینی حقائق )ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں لینڈ سلائیڈنگ سے جگہ جگہ رستے بند اورسیکڑوں سیاح پھنس کر رہ گئے۔2افراد کی تودوں تلے دب جانے کی اطلاعات ہیں۔
ناران کے داخلی سیاحتی علاقوں جل کھڈ اور بوڑاوئی!-->!-->!-->!-->!-->…