پاکستان اور بر طانیہ کا میچ دو دو گول سے برابر
فو ٹو: انگینڈ ہاکی ٹیم ٹو یٹر
اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے مابین گروپ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔
اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بچے کا نام رکھ لیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچےکا نام بتا دیا۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔
دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8…
صدر نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سالانہ بارہ لاکھ آمدن تک انکم ٹیکس ختم، صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کےمطابق صدرمملکت ممنون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سکیم کے تحت 2…
بھارت نے پاکستان میں سارک کانفرنس کا انعقاد ناممکن قرار دے دیا
فوٹو:دی ہندو
نئی دہلی(ویب ڈیسک ) پاکستان میں ہونے والی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کیلئے بھارت سرگرم ہوگیا اور وزیراعظم نریندرا مودی نے اجلاس میں شرکت کو خارج از امکان قرار دے دیا۔
اس حوالے سےریڈیو…
امریکی سفارتکارکی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے ڈیفنس ائیر اتاشی کی گاڑی نے دامن کوہ کے قریب موٹرسائیکل کو ٹکر ماری…
ایمینسٹی سکیم مجرموں کو بچانے کی بھو نڈی کو شش ہے۔ عمران خان
عمران خان۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔
حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
آرمی چیف نے وانا میں ایگریکلچر پارک اور مارکیٹ کا افتتاح کیا
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاویدب باجوہ نے جنوبی وزیرستان میں دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن منصوبوں کا افتتا ح کیا ان میں وانا میں ایگریکلچر پارک اور مکین میں مارکیٹ شامل ہیں،…
وزیرِ اعظم کا ٹیکس نادہندگان کیلئے ایمنسٹی سکیم کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا،سیاسی لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ملک بھر میں صرف 7 لاکھ…
۔18۔لاکھ مقدمات زیر التواء ہیں
شمشادمانگٹ
ملک میں اس وقت انصاف کی فراہمی کا ”سٹیرائیڈ“ نظام چل رہا ہے ۔عملی طورپر انتظامی مشینری اورماتحت عدالتیں عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں۔ بڑھتے ہوئے ظلم اور ناانصافی نے عوام کو ”ازخود نوٹس“…