پشاور، بھارتی اداکار، دلیپ کمار، کے گھر کی خریدکا عمل شروع
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارت کے ور سٹائل لیجنڈ ادا کار یوسف خان المعروف دلیپ کمار اور اج کپور کے پشاور میں گھر وں کو میوزیم بنانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے سیکشن فور نافذ کردیا ہے، محکمہ آثار قدیمہ گھر خرید کر…