گیدڑ بھاگ گیا،حرام کی کمائی پر پلے ہوئے لیکچر دے رہے ہیں، عمران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف سن لو، اب سے میری کوشش ہے کہ تمہیں ملک میں واپس لایا جائے اور اب عام جیل میں ڈالا جائے گا.
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب میں اپوزیشن کو!-->!-->!-->…