کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیارہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان کسی بھی طرح کی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف نے داوا توئی شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر اگلی چوکیوں کا دورہ ،!-->!-->!-->…