نواز شریف نے شہباز کوفضل الرحمان کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی
لاہور (ویب ڈیسک ) نواز شریف نے اسلام آباد مارچ کی حمایت کرتے ہوئے شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کا مکمل ساتھ دینے کی ہدایت کردی۔
گزشتہ روز شہباز شریف نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے تین گھنٹے طویل ملاقات!-->!-->!-->…