مولانا فضل الرحمن نے اگر گرفتاری والا کوئی کام کیا تو گرفتار کریں گے. وزیر داخلہ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگرمولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ اور دھرنے کے دوران گرفتاری والا کوئی کام کیا تو انہیں گرفتار کریں گے۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے!-->!-->!-->…