آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف کی مدت ملازمت اور ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا تو 13 نکاتی ایجنڈے میں!-->!-->!-->!-->!-->…