ہار کر بھی ووٹ کو عزت دے دیا کریں!
ارشاد بھٹی
خدا کا شکر لاہور قلندر نے ہارنے کے بعد یہ نہیں کہا کہ دھاندلی ہوگئی، کراچی کنگز جیتا نہیں اسے جتوایا گیا، یہ سب سلیکٹرز کا کیا دھرا، یہ سب خلائی مخلوق کا کارنامہ، یہ جیت جعلی، کراچی کنگز کا مینڈیٹ جعلی، ایمپائر ساتھ ملے ہوئے!-->!-->!-->…