گلگت میں پرتشدد مظاہرے، سرکاری دفتر اور گاڑیاں نذر آتش
فوٹو: سوشل میڈیا
گلگت(ویب ڈیسک)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے خلاف پیپلز پارٹی کا پرتشدد احتجاج، مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔
شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج!-->!-->!-->!-->!-->…