فوج کی طرح پارلیمنٹ کا بھی اپنا احتساب نظام ہونا چاہئے،مانڈوی والا
لاہور( ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین کی سینیٹ میں طلبی اور نہ آنے کی صورت میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیاہے۔
سلیم مانڈوی والا نے لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سینیٹ!-->!-->!-->…