وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کا آغاز خوش آئند ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ بات چیت کے عمل کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ یہ فیصلہ دیر سے کیا گیا لیکن ”دیر آئے درست آئے“ کے مصداق یہ اقدام خوش آئند ہے۔…