صدر پیوٹن یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی، مکمل جنگ بندی سے انکار
فائل:فوٹو
واشنگٹن:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کی، تاہم انہوں نے 30 دن کی مکمل جنگ بندی کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا۔
یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش…