پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج ،نامور ٹک ٹاکر گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :الیکٹرانک کرائمزکے خلاف کارروائی کا اختیار ملنے کے بعد راولپنڈی میں پیکا قانون کے تحت ٹک ٹاکر کے خلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا۔
راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ…