جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا آئی ایم ایف کو منا لیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اور آئی ایم ایف کا آج مذاکرات کا آخری دن ہوگا، ٹیکنیکل سیشن کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات بھی آج مکمل ہو جائیں گے۔
پاکستان کی معاشی کارکردگی سے آئی ایم ایف اب تک مطمئن ہے، جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا…