سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے،…