انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہرعلی نے عدالت اعظمی سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے…

علیمہ خان اور بشریٰ بی بی کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

فائل :فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے بھائی کا مقدمہ لڑوں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس ، الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا…

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی…

اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوام متحدہ اور عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرائے، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا بھی حل چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این…

ن لیگ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 روز کی توسیع مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنماء مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے…

عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف

فوٹو:فائل اسلام آباد: عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید سے گفتگو. اس حوالے سے نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔ سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 دسمبر) تک جاری رہے گا، گزشتہ روز بھی متعدد سیاسی رہنماوٴں نے کاغذات…

شادی سے پہلے میرے کئی بوائے فرینڈز تھے، اداکارہ صحیفہ جبار

فائل:فوٹو پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں لیکن بعد میں اْن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اْنہوں نے…

اٹلی میں بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا

فائل:فوٹو روم: اٹلی میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے پاکستانی والدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔، والدین پر مقتولہ بیٹی کو شادی کیلئے پاکستان جانے سے انکار پر قتل کا الزام تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی عدالت میں مقتولہ…