امریکہ سعودی خرچےپر ایران کو سبق سکھانے کےلیے بےتاب، چین اور روس بھی کود پرے
اسلام آباد (زمینی حقائق :خصوصی رپورٹ) گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں سخت کشیدگی ہے، امریکہ، چین اور روس بھی اس ایشو پر خاموش نہیں رہ سکے.
امریکہ سعودی عرب کی مدد کے بہانے ایران پر حملے کی!-->!-->!-->…