ریشم نے میٹھے لہجے میں سکینہ سموں کی تنقید کا جواب دے دیا
کراچی ( ویب ڈیسک )اداکارہ ریشم نے صدارتی ایوارڈ ملنے پر سینئر اداکارہ سکینہ سموں کی تنقید کا مہذب لہجے میں میٹھے میٹھے انداز میں جواب دے دیا۔
سکینہ سموں کی اپنے اوپر تنقید اور صدارتی ایوارڈ کیلئے غیر مستخق ہونے کی بات کاجواب دیتے ہوئے!-->!-->!-->…