محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پیش قدمی، ساتواں نمبر
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کی جگہ لینے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹی ٹوئٹی پلیئرز رینکنگ میں بابراعظم کے ہمراہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس!-->!-->!-->…