پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان میں انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،پاکستان نے صورتحال پر تشویش کااظہار کیاہے ، پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم عمران خان کااظہار…

ہم سب” مری والے“ ہیں

حجاب خان اگر میرے سمیت تمام پاکستانی سانحہ مری پر افسوس کرنے اور ذمہ داروں کی لعن طعن سے فارغ ہوئے ہوں تو آئیں بیٹھ کر سوچیں کہ اس ملک میں کون کون ”مری والا“نہیں ہے۔یہ لفظ اتنا زیادہ لکھااور بولاگیا کہ ایک ٹرینڈ بن گیا ۔جبکہ عام مری والا…

شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ نے کہاہےمجھے ریکارڈ دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہیں، شیخ رشید احمد نے واضح کیاکہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔…

سنگ ماہ ڈرامہ میں پختونوں کی غلط عکاسی کی گئی

رضیہ محسود پاکستانی ڈرامہ سنگ ماہ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ پختونوں کے ایک قبیح رسم غگ یا ژاغ پر بنائی گئی ہے لیکن پہلی قسط نشر ہونے کے بعد مجھ سمیت بہت سے ناظرین پر آشکارا ہو گیا کہ ڈرامہ میں پختونوں کی بہت ہی غلط عکاسی کی گئی ہے۔…

قبائلی خواتین انٹرنیٹ سے دور رہیں

سمیرا راجپوت گھر کے مخصوص کونے میں گھنٹوں تک صرف اس اُمید پر بیٹھے رہنا کہ شاید یہاں انٹرنیٹ کے سگنل بہتر آئیں اور آپ کو اپنے عزیزوں کی خیر خبر دریافت ہو جائے! ایسا کبھی ہوا ہے کہ آپ اپنے پیاروں سے مسلسل رابطہ کرتے ہوئے تھک جائیں؟ لیکن جب…

کورونا  نے امریکی خاتون سکرین رائٹر کو خود کشی پر مجبور کردیا

فوٹو: فائل نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا  نے امریکی خاتون سکرین رائٹر کو خود کشی پر مجبور کردیا، معروف خاتون سکرین رائٹر ہیڈی فریئر 13ماہ تک کورونا وائرس کی اذیت سے چاررہی۔ امریکی خاتون سکرین رائٹر ہیڈی فریئر ان افراد کی فہرست میں شامل ہو…

شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شعیب اختر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ…

اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا انچاسواں اجلاس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ہے وفاقی اکائیوں سے مل کر قومی مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح کے لئے پالیسیاں اور منصوبے شروع کرنے کیلئے حکومت قابل اعتماد مردم شماری کے اعداد و شمار چاہتی ہے۔…

ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مجبوری کی حالت میں آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے اوران کی شرائط مانناپڑتی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ملکی معیشت…

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں

فوٹو: فائل ہنزہ( کریم سلمان)گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں، آئس ہاکی، آئس کلائمبنگ، مونٹین سائکلنگ اورگلیشیر واک کے مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روزایونٹ کی افتتاحی تقریب التت میں ہزار سالہ قدیم تالاب پر…