حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ہے. حکومت نے 15 دن پہلے ہی پٹرول کی قیمت بڑھائی تھی اور یہ اضافہ بھی آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے جس کے بعد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری

فوٹو: شِنہوا چھینگڈو(شِنہوا)دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور کام پر مامور مختلف شعبوں کے حکام نے تعمیر کی اب تک کی پیش رفت اور تکمیل کے مراحل پر اظہار خیال کیاہے۔ اس حوالے سے چینی نیوز ایجنسی شہنوا کی…

موسمیاتی تبدیلی خوراک کابحران لا سکتی ہے؟

رافعہ ذکریہ گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور…

سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں خوب داد ملی ہے یہ ڈانس اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق کی شادی کی تقریبات میں کیاگیا۔ شادی کی اس تقریب میں خود…

فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہازوں میں دوران فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیا گیاہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں ایک…

سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق جج ، میر شکیل الرحمان ، عامر غوری اور انصارعباسی پر فرد جرم کیلئے طلبی کرلی گئی ہے ، تمام ملزمان کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20جنوری کو طلب کیاہے۔ اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف…

کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں دفن شدہ جنگی اسلحہ کا ذخیر ہ برآمد ، ہیلی و ٹینک کے پرزے شامل ہیں،برآمد شدہ پرانی رائفلیں، پستول، ریوالور، اینٹی ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ، راکٹ و لانچرز زنگ آلود ہیں۔ اسلحہ کا ذخیرہ کراچی کے ضلع وسطی کے…

عمران خان – مستقبل کے اشرف غنی؟

سلیم صافی اشرف غنی،حامد کرزئی کے نسبت زیادہ پڑھے لکھے ہیں۔ حامدکرزئی بھی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اشرف غنی پی ایچ ڈی ہیں، امریکی یونیورسٹیوں میں پڑھاتے رہےاور How to fix faild states جیسی کتابوں کے مصنف ہیں۔عمران خان کی طرح محض کرکٹر نہیں بلکہ…

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب، شاندار کارکردگی پر نقد انعام دیا گیا، تقریب سے قبل چیئرمین نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔ قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کااہتمام 2021 میں…

پاکستان کی معیشت میں 4.5 فیصد کی شرح سے بہتری آئی ، اقوام متحدہ

فوٹو : فائل نیویارک( ویب ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کے راستے پر گامزن رہی اور 2021میں پاکستان کی معیشت میں 4.5 فیصد کی شرح سے بہتری آئی ، اقوام متحدہ کی رپورٹ سامنے آئی ہے اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی اقتصادی…