سعودی عرب میں بنگلہ دیشی گارڈ کو قتل کرنے پر پانچ مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے…