قومی ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔
عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…