صوبائی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئین کا احترام تھا، ہے اور رہے گا ہم صوبائی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیں گے۔
آج قومی اسمبلی میں بولتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کراچی کو وفاق کے کنٹرول میں لینے سے!-->!-->!-->…