پنجاب کےچھوٹو گینگ کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت
ملتان(ویب ڈیسک)پنجاب کے چھوٹو گینگ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے اس کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد محمود نے راجن پورکے بدنام زمانہ!-->!-->!-->…