سیاسی تبدیلی اپوزیشن کا خیالی پلاؤ ہے،مائنس عمران سوچیں بھی نہ، جہانگیر ترین
لاہور (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سیاسی تبدیلی کی سازشیں ناکام ہوں گی اور مائنس عمران خان نہیں ہوگا وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے۔
لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 'ملک!-->!-->!-->…