فریال تالپور کی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں ضمانت کی درخواست بھی منظورہو گئی،رہا کرنے کا حکم.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریال تالپور کی درخواست ضمانت!-->!-->!-->!-->!-->…