دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی،کور کمانڈرز کانفرنس
فائل:فوٹو
راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے واضح کیا کہ وہ درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر…