فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی
فوٹو: ٹوئٹر
کولمبو: ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی، سری لنکا پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی.
سری لنکا نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا جارحانہ انداز اپنایا، تاہم…