افغان صدر اشرف غنی نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا
کابل(ویب ڈیسک )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا ہے۔
اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی!-->!-->!-->…