دو وقت کی روٹی
شمشاد مانگٹ
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں مگر پاکستان کے عوام ابھی تک اس کو سنجیدہ لینے کو تیار نہیں ہیں۔سڑکوں پر اگرٹریفک کو دیکھا جائے تو گاڑیاں کم نظرآتی ہیں البتہ موٹرسائیکلوں پر پورا پورا خاندان سوار ہو کر سفر کرتا دکھائی!-->!-->!-->…