پاکستانی کرکٹرز نے میچ کے دوران گراونڈ میں نماز ادا کی
فوٹو: سوشل میڈیاراولپنڈی: زمبابوے کے خلاف میچ کے دوران جب عین نماز مغرب کے وقت پانی کا وقفہ ہوا تو پاکستان ٹیم کے کرکٹرز نے موقع غنیمت جانا اور گراونڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔
پنڈی سٹیڈیم میں یہ خوبصورت منظر دیکھنے کیلئے اگرچہ تماشائی!-->!-->!-->…