چوتھا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کے5اوورز میں 36رنز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ نے چوتھے ٹی ٹوئٹنی میں پاکستان کے خلاف پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر36 رنز بنا لئے ہیں۔
سینچورین میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیااور میزبان!-->!-->!-->…