سعودی عرب میں مزید 5 سینما گھر کھل گئے
فوٹو : العربیہ
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں مزید 5 سینما گھروں کا اضافہ ہو گیا ہے اگست 2020 منفرد خوشیوں کا مہینہ ثابت ہوا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں مزید دو سینما گھر کھولے گئے ہیں۔
سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اگست کے مہینہ!-->!-->!-->!-->!-->…