بھارت کی رسوائی کا دن 27 فروری ! پاک فضائیہ نے 2 طیارے گرائے، پائلٹ پکڑ لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: بھارت کی رسوائی کا دن 27 فروری ! پاک فضائیہ نے 2 طیارے گرائے، پائلٹ پکڑ لیا، جب چار سال قبل پاکستان کے ازلی بزدل دشمن نے پلوامہ میں حملے کا ڈرامہ رچایا اور ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی. بھارتی میڈیا سے جنگی…

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے

فوٹو: پی ایس ایل لاہور:  پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے، شاہین آفریدی نے 40 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں.  لاہور کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں…

اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے

فوٹو : فائل  روم: اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی حادثہ صوبے کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب پیش آیا.  میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو صوبہ کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب چٹانوں…

مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے بھی ججز پر لفظی حملے

فوٹو فائل کراچی: مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے بھی ججز پر لفظی حملے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ججوں کی قومی احتساب بیورو قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتہ نہیں ججوں کو نیب قانون میں کیا خوبی نظر آرہی ہے۔ بلاول بھٹو…

حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب

فوٹو : فائل راجن پور: حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب، پی ٹی آئی کے امیدوار نے تقریباً 36 ہزار کے فرق سے مخالف لیگی اور پیپلز پارٹی کے حریفوں کو ہرایا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی…

پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے پی ایس ایل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں یکم تا 12 مارچ تک کرکٹ میچز کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، سی…

صاف توانائی پر منتقلی کے لئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے

اسلام آباد: صاف توانائی پر منتقلی کے لئے بھاری سرمایہ کاری درکار ہے، موجودہ معاشی، توانائی اور ماحولیات کی ابتر صورت حال کی بہتری بیرونی سرمایہ کاری سے ممکن ہے. اس خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی ) کے زیرِ…

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی، ساتھ ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے، ایڈوائزری میں منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و…

ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست

کراچی: ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست ہوگئی، پاکستان سپر لیگ8 کے کراچی میں ہونیوالے آخری میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کی ایک نہ چلنے دی۔ تبریز شمسی چھائے رہے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، نیشنل سٹیڈیم…

پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد

مکہ مکرمہ ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد کی تقریب کا اہتمام کیا تھا جس مین بڑی تعداد میں رضاکارں نے شرکت کی. تقریب کے مہمان خصوصی کونسل جنرل پاکستان خالد مجید نے اپنے خطاب میں…