آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے لگانا ہے،مولانا فضل الرحمان

فائل: فوٹو  پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے باز ہے پہلے آرمی چیف کورخصت کرنے کی بات کرتے تھے اب ایکسٹینشن کی،اس کافیصلہ توپارلیمان کرے گا۔ پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

کورونا وائرس سےمزید ایک مریض دم توڑگیا

فائل: فوٹو  اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سےچوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 663 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 90 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے کا کہناہے کہ…

آرمی چیف کی تعیناتی نوازشریف کے مشورے سے وزیرعظم کریں گے، خرم دستگیر

گوجرانوالہ: آرمی چیف کی تعیناتی نوازشریف کے مشورے سے وزیرعظم کریں گے، خرم دستگیر کی گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس ، وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا فیصلہ برطانیہ میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مشورے سے ہوگا۔ وفاقی وزیر…

خورشید شاہ کا سیلاب متاثرین نے راستہ روک لیا، امدادی سامان کھانے کا الزام

پنو عاقل: خورشید شاہ کا سیلاب متاثرین نے راستہ روک لیا، امدادی سامان کھانے کا الزام لگایا گیا، یہ واقعہ پنوں عاقل میں پیش آیا، مظاہرین کا کہناتھا آپ کے پیچھے بیٹھے لوگ سارا مال کھا گئے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ گاؤں کے باسیوں…

ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا

اسلام آباد: ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا، جی ٹین کے رہائشی شخص نے بائیس سال بعد قانونی جنگ جیت لی ، ہائیکورٹ کا گھر کے سامنے نصب ٹرانسفارمر ہٹانے کاحکم، آئیسکو کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی…

وزیراعظم ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم لندن کے بعد نیویارک جائیں گے. وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران ن لیگ کے قائد نواز شریف سے…

شہبازشریف کی سپیڈ صرف منی لانڈرنگ اور اس کو معاف کرانے میں ہے ،بابر اعوان

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ احتساب کا جنازہ نکل گیا ہے نیب قوانین میں چھ ترامیم کے ذریعے اربوں روپے معاف کروالئے گئے ہیں کہتے ہیں شہبازشریف کی سپیڈ صرف منی لانڈرنگ اور اس کو…

وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر آئینی فریضہ ہے عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے کو متنازع بنانا چاہتے ہیں وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ اسلام آباد…

جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل

فائل :فوٹو اسلام آباد : گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے مکر گئے، ہائی کورٹ میں نیا غیر مشروط معافی نامہ داخل کرا دیا ہے، انہوں نے نئے معافی نامے میں بیان حلفی میں درج الفاظ واپس لے لیے۔ جج رانا شمیم نے…

روزانہ دودھ کا ایک گلاس ،ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مددگار

فائل :فوٹو نیپلز: ایک تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ روزانہ دودھ کا ایک گلاس پینے اور دہی کھانے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے جبکہ بیف،مٹن، پروسیسڈ اور چکن کا گوشت کا زیادہ استعمال متضاد اثرات کا سبب بن سکتا ہے۔ خاموش قاتل کے…