وزیر اعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن، انتونیو گوتریس اور بل گیٹس سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر…

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نیو یارک میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکی صدر نے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔…

پاکستان کو تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز کی ضرورت ہے،شہباز شریف

فوٹو:سکرین گریب نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز سے قرضوں میں ریلیف اور ملک کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے خصوصی پروگرام کے لیے فوری مدد سمیت پاکستان کو آب و ہوا کی وجہ سے تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی…

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ شہزاد ٹاوٴن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں پیش آئی۔ جہاں ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاوٴس نمبر…

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا،ٹویٹر کے معطل اکاوٴنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: بغل میں چھری، منہ میں رام رام،،،بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاوٴنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔ بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈا نیٹ…

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، احتساب عدالت کا پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کردئیے، عدالت نے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ن لیگ کے رہنماء اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت احتساب عدالت کے جج…

وزیراعظم آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

فائل:فوٹو نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز پہنچیں گے جہاں وہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے اعلی سطح مباحثے کے شرکاء سے خطاب کریں گے جو…

وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عمران خان کاعدالت میں بیان خوش آئندہے۔ وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 397 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 93 افراد میں موذی وائرس کی تشخیص…

بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا

کراچی : بابراعظم، رضوان نے ڈبل سنچری شراکت کے ساتھ فتح حاصل کی ، غصہ انگلینڈ پراتار دیا ، دونوں نے زبردست جارحانہ بیٹنگ کر کے نقادوں کو خوب جواب دے دیا. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…

سیلاب زدہ علاقوں میں ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا ہم تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار ہیں۔…