سعودی عرب کی سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے سنگل انٹری ویزے کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے سنگل انٹری وزٹ ویزے پر قیام کی مدت 3 ماہ کرنے کی منظوری دے دی۔ ٹرانزٹ ویزا کے لیے بھی ترمیم منظور کی گئی ہے۔ ٹرانزٹ ویزے کے تحت…

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل

فائل:فوٹو ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے…

ٹی 20ورلڈ کپ ،پاکستان نیوزی لینڈ کوشکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

فائل:فوٹو سڈنی :پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔. 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف…

عمران خان حملہ کیس،پنجاب حکومت کاجے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ،…

”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا

کراچی(پریس ریلیز) پاکستان کی نے سستی ترین ایئر لائن اور لکسن گروپ و ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ کمپنی ”فلائی جناح“نے سید ارمان یحییٰ کو چیف ایگزیکٹیو افسر مقرر کردیا ارمان یحییٰ ہوا بازی کا 28سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں. ارمان یحییٰ…

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں توشہ خانہ کیس میں…

ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے۔ تشدد کسی بھی بات کا جواب نہیں ہے۔ پریس اور شہریوں کی اظہار رائے کی آزادی کسی بھی قوم اور ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…

ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے 13نومبر کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے ٹیسٹ مراکز میں ایڈمٹ کارڈ کے ہمراہ پہنچیں۔ کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں…

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 145واں یوم پیدائش،تقریبابات کاانعقاد

فائل:فوٹو شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرآج ملک بھرمیں عام…

پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی

وقار فانی اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 3 دہائیوں سے قدرتی آفات کا شکار ہے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا حالیہ مون سون بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار کیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار…